محکمۂ تفتیش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ محکمہ جو کسی شخص، جرم یا واقعے کے حقائق کا کھوج لگاتا ہے اور معلومات فراہم کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ محکمہ جو کسی شخص، جرم یا واقعے کے حقائق کا کھوج لگاتا ہے اور معلومات فراہم کرتا ہے۔